• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی قصبے پر دھاوا، 13سے زائد فلسطینی زخمی

جمعرات 30-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی قصبے پر دھاوا، 13سے زائد فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں کے اس حملے میں قابض فوج نے شر پسند عناصر  کو مکمل آزادی  فراہم کر تے ہوئے فلسطینیوں پر  تشدد کے مواقع دیے جبکہ زخمی فلسطینی باشندوں کو علاقہ مکینوں  نے اپنی مدد آپ کے تحت  ہسپتالوں میں منتقل کیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست میں اسرائیلی آباد کاروں نے مغربی کنارے کے علاقے میں فلسطینی قصبے  پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں کئی گھروں کے شیشے توڑ ڈالے اور املاک کو نقصان  پہنچایا جبکہ علاقہ مکینوں کو بدترین تشد کانشانہ بناتے ہوئے 13 سے زائد فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

خیال رہے کہ صہیونی آبادکاروں کے اس حملے میں قابض فوج نے شر پسند عناصر  کو مکمل آزادی  فراہم کر تے ہوئے فلسطینیوں پر  تشدد کے مواقع دیے جبکہ زخمی فلسطینی باشندوں کو علاقہ مکینوں  نے اپنی مدد آپ کے تحت  ہسپتالوں میں منتقل کیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Tags: صہیونی آباد کارصہیونیئزمفلسطینی قصبہقابض ریاست سرائیلمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.