• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست  میں کورونا وائرس کے 3208 کیسز سامنے آگئے

بدھ 29-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست  میں کورونا وائرس کے 3208 کیسز سامنے آگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں کوروناوائرس  کے فعال کیسز کی تعداد 57 ہزار 724 ہےجبکہ وباء کے ہاتھوں کورونا کے 671مریضوں کی حالت خطرناک ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی وزارت صحت کی کورونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید 35مریض دم توڑ گئے جب کہ 3208 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

اسرائیلی وزارت صحت کےمطابق قابض ریاست کے مختلف  علاقوں میں کورونا کےلیےکیے  جانے والے ٹیسٹوں میں فعال کیسز کا تناسب 4.26 فی صد رہاجبکہ  کل متاثرین کی تعداد 12 لاکھ 67 ہزار 188 ہوچکی ہےاس کے ساتھ ہی وائرس کے باعث اموات کی تعداد 7 ہزار 684 تک پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس وقت مقبوضہ فلسطین میں کوروناوائرس  کے فعال کیسز کی تعداد 57 ہزار 724 ہےجبکہ وباء کے ہاتھوں کورونا کے 671مریضوں کی حالت خطرناک ہے۔

Tags: اسرائیل صہیونیئزماسرائیلی وزارت صحتصہیونی ریاستعالمی وبا کورونا وائرسمقبوضہ فلسطیبن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.