• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی زندانوں  میں قید فلسطینی بچہ تاحال رہا نہ ہوسکا

بدھ 29-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندانوں میں 17 سالہ فلسطینی بچے کی حراستی مدت میں اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی بچہ کمزور مدافعتی نظام  سے متعلق آٹویون نامی بیماری میں مبتلہ ہے جس کے باعث  بچے کو دوسرے قیدیوں کے مقابلے میں کورونا کے مضر اثرات کا شدید خطرہ ہے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی عدالت کی جانب سے 17 سالہ فلسطینی بچے امل نخلہ جنوری 2021  سے بلا جواز صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد رہائی کی تاریخ کو دوبارہ مسترد  کرتے ہوئےبغیر کسی وجہ کے آئندہ ماہ تک  ملتوی کر دیا ہے۔

واضح  رہے کہ فلسطینی بچہ کمزور مدافعتی نظام  سے متعلق آٹویون نامی بیماری میں مبتلہ ہے جس کے باعث  بچے کو دوسرے قیدیوں کے مقابلے میں کورونا کے مضر اثرات کا شدید خطرہ ہے تاہم صہیونی  جیل انتظامیہ کی جانب  سے مسلسل مجرمانہ غفلت برتی جارہی ہےاور اسے رہا نہ کرنے کے لیے جیل انتظامیہ مختلف بہانوں سے   تاخیر کر رہی ہے۔

Tags: صہیونی  زندانصہیونی عدالتصہیونیئزمفلسطینی بچہفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.