• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی آباد کاروں کا مسجد اقصٰی پر ایک اور حملہ

بدھ 29-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی آباد کاروں کا مسجد اقصٰی پر ایک اور حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آباد کار روزانہ کی بنیاد پر مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولتے اور مذہبی اشتعال انگیزی کے لیے مقدس مقامات  کی بے حرمتی کر تے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روزمقبوضہ بیت المقدس میں  فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صہیونی آباد کاروں کے ہاتھوں قبلہ اول کی بے حرمتی جاری ہے۔

اوقاف ممبران نے بتایا کہ ایک روز قبل بھی اسرائیلی فوج کی سر پرستی میں صہیونی شر پسندوں کے نظم گروپ نے مسجد اقصٰی میں داخل ہوکر مسجد کی حرمت کو پامال کرنے کی کوشش میں 18 سے زائد فلسطینی عبادت گزاروں کو فوج کی موجودگی میں تشدد کا نشانہ بنایا اور مسجد کے صحنوں میں آزادانہ گھومتے پھرتے رہے۔

اوقاف ممبران نے عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انتہا پسند یہودیوں کا قبلہ اول پردھاوا اور اسرائیلی فوج کی طرف سے انہیں سیکیورٹی فراہم کرنا مسلمانوں کے مذہبی جذبات کومشتعل کرنے کی کوشش ہے اور فلسطینی اوقاف کے ملازمین کی گرفتاری مسلمانوں کے مذہبی امور میں کھلم کھلا مداخلت ہےجسے روکتے ہوئے عالمی برادری یہودی انتہا پسندی اور تشدد کے خاتمے کے لیے موثر اقدامات کرے۔

Tags: اسرائیلی آباد کاراسرائیلی فوجصہیونیئزمعالمی برادریفلسطینی محکمہ اوقافمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.