• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نریندر مودی بھی بھارت میں جرمنی  کے ہٹلر ثابت ہورہے ہیں، اسرائیل

بدھ 29-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
نریندر مودی بھی بھارت میں جرمنی  کے ہٹلر ثابت ہورہے ہیں، اسرائیل
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) بھارت میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات کے حوالے سے تجزیے میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں پر تشدد اتنا عام ہو چکا ہے کہ خبر کی زینت بھی نہیں بنتا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کے ایک نشریاتی ادارے کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم کے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کے حوالے  سےشائع ہونے والےآرٹیکل میںبھارتی وزیر اعظم کی سیاسی پالیسیوں کے حوالے سےکہا گیا  ہے کہ مودی کے ہندوستان میں 1930 کی دہائی کے جرمنی کی بازگشت زور پکڑ رہی ہے۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق آرٹیکل میں تجزیہ نگار نے  لکھا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی بھارت میں جرمنی  کے ہٹلر جیسے ثابت ہورہے ہیں جبکہ نریندرمودی افغانستان میں طالبان حکومت کو خطے کے لیےسب سے بڑا خطرہ قرار دے رہےہیں دوسری جانب مودی کی اپنی جماعت مسلم کش واقعات میں ملوث ہےجس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مودی کے بھارت میں اقلیتوں کو شدت پسندی کا سامنا ہے اور مودی کے بھارت میں مسلمانوں پر تشدد عام ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات کے حوالے سے تجزیے میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں پر تشدد اتنا عام ہو چکا ہے کہ خبر کی زینت بھی نہیں بنتا۔

Tags: اسرائیلامریکی صدر جوبائیڈنبھارتجرمنینریندر مودیہٹلر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.