• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غاصبوں کو اپنے کیے کی جلد سزا ملے گی، تنظیم جہاد اسلامی

منگل 28-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غاصبوں کو اپنے کیے کی جلد سزا ملے گی، تنظیم جہاد اسلامی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) جہاد اسلامی کے جاری کردہ بیان  میں اسرائیل کوسخت الفاظ میں متنبہ کر تے ہوئے کہا گیا ہے کہ  غاصبوں کو اپنے کئے کی سزا مل جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج  کی جارحانہ کارروائی کے نتیجے میں5 فلسطینیوں کی شہادت پر فلسطین کی تنظیم  جہاد اسلامی نے ان مجاہدین کی شہادت پر سخت رد عمل کا اظہار کیااور کہا کہ غرب اردن کے شہروں رام الله اور جنین میں فلسطینیوں کا بہایا جانے والا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

جہاد اسلامی کے جاری کردہ بیان  میں اسرائیل کوسخت الفاظ میں متنبہ کر تے ہوئے کہا گیا ہے کہ  غاصبوں کو اپنے کئے کی سزا مل جائے گی۔

خیال رہے کہ اتوار کی صبح شمال مغربی بیت المقدس کے بیت عنان شہر اور غرب اردن کے شہر جنین اور برقین میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں کہ جب صہیونی فوج نے 5 فلسطینیوں  کو گھروں میں گھس کر شہید کر دیاجس کے بعد  ہونے والی جھڑپوں میں 2 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Tags: اسرائیلبیت عنانجہاد اسلامیشہادتغرب اردنمغربی بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.