• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں فسادات پھوٹ پڑے

منگل 28-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں فسادات پھوٹ پڑے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کے رد عمل میں سلوان کے علاقے میں مشتعل مظاہرین نےآباد کاروں کی گاڑیوں پر شدید سنگ باری کر تے ہوئے گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے۔

اسرائیلی فوج کےہاتھوں بیت المقدس اور رام اللہ میں فلسطینیوں کی شہادت کے بعد  گلیوں میں فسادات پھوٹ پڑے  اور جگہ جگہ فلسطینیوں اور فوج کے مابین جھڑپوں کےساتھ ساتھ صہیونی آباد کاری بستیوں  کے خلاف فلسطینی مظاہرے جاری ہیں جبکہ ان  واقعات میں فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے صہیونی آبادکاروں پر بھی حملے کیے گئے ہیں جن میں سلوان کے علاقے میں مشتعل مظاہرین نےآباد کاروں کی گاڑیوں پر شدید سنگ باری کر تے ہوئے گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے ۔

صہیونی آباد کاروں پر فلسطینی مظاہرین کے حملوں میں ایک آباد کار کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع  ہے۔

Tags: "سلواناسرائیلی فوجبیت المقدسرام اللہصہیونیئزمفساداتمشتعل مظاہرینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.