• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، عراقی وزیراعظم

پیر 27-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
 اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، عراقی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) بیان میں کہا گیا ہےکہ عراق میں اس وقت دس اکتوبر کو شفاف انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں جسے  ایک مٹھی بھر گروپ اپنے مخصوص فرقہ وارانہ مقاصد کے لیے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کی مہم چلا کر منتشر کر نے کی کوششوں میں ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کے دفتر سے جاری کردہ  بیان کے مطابق  عراقی وزیر اعظم  کا کہنا ہے کہ ہم قضیہ فلسطین کی حمایت کے دیرینہ اور اصولی مؤقف پرقائم ہیں اور کسی بھی فورم پر اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کو مسترد کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ عراق کی جانب سے یہ بیان ایسے موقع پر جاری کیا گیا ہے کہ جب عراقی صوبہ کردستان کے دارالحکومت اربیل میں چند قبائل کی جانب سےمنعقد کی گئی  نام نہاد امن کانفرنس یں عراق سے اسرائیل کی حمایت میں تعلقات معمول پر لانے  کا مطالبہ کیا گیا  ہےتاہم عراق کی وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ اس کانفرنس میں عراقی عوام کی آڑ میں اپنی مذموم سوچ اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی  ہے، یہ عراق کی نمائندہ نہیں اور نہ ہی بغداد اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کا کوئی مطالبہ تسلیم کرے گا۔

بیان میں مزید  کہا گیا ہےکہ عراق میں اس وقت دس اکتوبر کو شفاف انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں جسے  ایک مٹھی بھر گروپ اپنے مخصوص فرقہ وارانہ مقاصد کے لیے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کی مہم چلا کر منتشر کر نے کی کوششوں میں ہے۔

Tags: اربیلاسرائیلصہیونیئزمعراقکردستانمقبوضہ فلسطینوزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.