• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے دو ماہ قبل رہائی پانے والا فلسطینی نوجوان شہید

پیر 27-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے دو ماہ قبل رہائی پانے والا فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی دہشت گردوں نے بغیر کسی وجہ کےصہیونی قید سے آزاد ہونے والے  فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج کی جانب سےرام اللہ میں گھروں میں داخل ہوکر شہید کر دیا گیا جن میں فلسطینی نوجوان  محمود حمیدان بھی شامل ہیں جنہیں اسرائیلی قابض جیل سے غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت ساڑھے چھ سال کی حراست کے بعد دو ماہ قبل ہی آزاد کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج نے علی الصبح مقبوضہ فلسطینی علاقے میں داخل  ہوکر گھروں پر دھاوا بولا اور درجنوں نوجوانوں کو گرفتار کرتے ہوئے 4 فلسطینیوں کو شہید کر دیااور کئی گھنٹوں تک فائرنگ  سے علاقہ مکینوں کو ہراساں کیے رکھا۔

Tags: صہیونی جیلصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی نوجوان شہیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.