• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ماہ مئی میں صہیونی فوج کا غزہ میں خودکش طیاروں  سے حملوں کا انکشاف

ہفتہ 25-09-2021
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
ماہ مئی میں صہیونی فوج کا غزہ میں خودکش طیاروں  سے حملوں کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) رواں سال صہیونی فوج کے چیف آف سٹاف اویو کوچاوی نےغزہ کی پٹی سے  آئندہ جنگ کی تیاری اور میزائل کے خطرے سے نمٹنے کے لیے مزید اٹیک ہیلی کاپٹروں کی پیداواری شرح میں اضافے کا حکم دیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے 13 کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے کہ  قابض فوج نے رواں سال مئی میں  غزہ کی پٹی  پر جارحانہ کارروائی کے دوران کواڈ کیپٹر نامی خودکش طیارے کا استعمال کیا تھا جنہوں  نے غزہ پر بھاری اڑانیں بھریں اور خودکش حملے کیےاور کچھ فلسطینی دھڑوں سے تعلق رکھنے والے راکٹ لانچروں کےمراکز پر گرائے گئے۔

واضح رہے کہ رواں سال  صہیونی فوج کے چیف آف سٹاف اویو کوچاوی نےغزہ کی پٹی سے  آئندہ جنگ کی تیاری اور میزائل کے خطرے سے نمٹنے کے لیے مزید اٹیک ہیلی کاپٹروں کی پیداواری شرح میں اضافے کا حکم دیا ہے۔

Tags: آویو کوچاویخودکش طیارےصہیونی فوجصہیونیئزمغزہکواڈ کیپٹر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.