• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ کی اسرائیل کو دہشتگردانہ مشن میں امداد، آئرن ڈوم  کیلیے1 عرب ڈالر مختص

ہفتہ 25-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکہ کی اسرائیل کو دہشتگردانہ مشن میں امداد، آئرن ڈوم  کیلیے1 عرب ڈالر مختص
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی  وزیراعظم نے آئرن ڈوم بل کی منظوری پر  کہا ہے کہ بل کےحق میں ووٹ دینے والے تمام اسرائیل کی حمایت اور سلامتی کے خواہاں ارکان کے شکرگزار ہیں تاہم مخالفت کرنے والوں کو زبردست جواب دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز امریکی ایوان میں اسرائیلی ڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم کےلیے بجٹ میں اضافے پر امریکی کانگریس اور ٹیمو کریٹکس کے مابین متنازعہ بحث کے بعد بالآخر صدر جوبائیڈن  کی منظوری کے ساتھ اسرائیل حامی امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے اسرائیل کو آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم جدید بنانے کے لیے ایک ارب ڈالر کے فنڈز فراہم کرنےکے متنازعہ  بل کی منظوری دیدی گئی ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کے 420 ارکان نے بل کے حق میں اور 9 نے مخالفت میں ووٹ دیا جب کہ 2 ارکان غیر حاضر رہے، بل منظوری کے بعد سینیٹ میں بھیج دیا گیا ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ بل کے حق میں ووٹ دینے والے تمام ارکان کے شکرگزار ہیں جو اسرائیل کی حمایت اور اس کی سلامتی کے خواہاں ہیں تاہم بل کی مخالفت کرنے والوں کو زبردست جواب دیا گیا ہے۔

Tags: آئرن ڈوماسرائیلامریکہامریکی ایوانصہیونی وزیراعظمصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.