• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قیدیوں کے تبادلے کیلیے حماس نے روڈ میپ جاری کر دیا

جمعہ 24-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قیدیوں کے تبادلے کیلیے حماس نے روڈ میپ جاری کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی جانب سے اسیران کی رہائی کی کوششوں کے لیے پہلی مرتبہ تیزی سے نقل و حرکت دیکھی جا رہی ہےاور صہیونی  حکومت نے پہلی بارتل ابیب سے  مصری ثالثوں کو آگاہ کیا کہ وہ حماس کے پیش کردہ روڈ میپ کا مطالعہ کرنے کے لیے بالواسطہ مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی تحریک مزاحمت اسلامی تنظیم حماس  نے ثالثوں کی مدد سے صہیونی حکام کو جنگی قیدیوں کے تبادلے کے لیے ایک روڈ میپ ارسال کیا ہے جس کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ اسیران کی رہائی حماس کی پہلی ترجیح ہے، اگر اسرائیل اپنےمؤقف میں لچک دکھائے تو حماس قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے۔

دوسری جانب صہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ غزہ میں حماس کے ہاتھوں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کے اہل خانہ کی جانب سےجاری مسلسل تنقید  کے باعث سخت دباؤ  کا  شکار  ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے اپنے دورہ مصر سے واپسی پر بیان میں کہا ہے کہ  غزہ میں "حماس” کے زیر حراست چار قیدیوں اور لاپتہ افراد کی بازیابی ان کی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور وہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر راضی ہیں لیکن اس کے حصول کا امکان حالات پر منحصر ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے اسیران کی رہائی کی کوششوں کے لیے پہلی مرتبہ تیزی سے نقل و حرکت دیکھی جا رہی ہےاور  صہیونی  حکومت نے پہلی بارتل ابیب سے  مصری ثالثوں کو آگاہ کیا کہ وہ حماس کے پیش کردہ روڈ میپ کا مطالعہ کرنے کے لیے بالواسطہ مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔

Tags: اسرائیلی جنگی قیدیحماسصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطیننفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.