• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچہ اغوا

جمعہ 24-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچہ اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی فوج کے ہاتھوں اغوا ہونے والا فلسطینی بچہ   تاحال لا پتہ ہے اور قانون نافذ کر نے والے کسی ادارے کی جانب سے فلسطینی بچے  کے حوالے سے معلومات کی فراہمی میں  والدین کے ساتھ تعاون نہیں کیا جارہا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی قابض فوج نے الخلیل کے علاقے باب الزاویہ کے داخلی رستے سے فلسطینی بچے کو تلاشی کے بہانے روکا اور دوران اسے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔

عینی شاہدین کے مطابق شدید خوف و ہراس کا شکار نابالغ بچہ اپنے اوسان بحال نہ رکھ سکا اور بے ہوش ہوگیا جسےغاصب فوج نے بے دردی سے گاڑی میں ڈال کر نامعلوم جگہ منتقل کردیا۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات  کے مطابق صہیونی فوج کے ہاتھوں اغوا ہونے والا فلسطینی بچہ   تاحال لا پتہ ہے اور قانون نافذ کر نے والے کسی ادارے کی جانب سے فلسطینی بچے  کے والدین کے ساتھ تعاون نہیں کیا جارہا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجالخلیلباب الزاویہصہیونیئزمفلسطینی بچہ اغوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.