• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کےحکم پرمسجد اقصٰی کے محافظ کی جلاوطنی

جمعہ 24-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کےحکم پرمسجد اقصٰی کے محافظ کی جلاوطنی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض حکام کے جاری کردہ حکم کےمطابق مسجد اقصٰی کے اوقاف کے رکن کو 10روز تک بغیر کسی وجہ کےشہر میں رہنے اور  مسجد  اقصٰی میں داخلے پر پابندی ہو گی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس  میں صہیونی فوج نےنوٹس جاری کرنے کے بعد مسجد اقصیٰ  کے اوقاف کےمنتظیمینی رکن اور محافظ احمد الدلال کو اسرائیلی تفتیشی مرکز طلب کیا اور بغیر کسی وجہ کےاحمد الدلال کو 10 روزکے لیےبیت المقدس سے بے دخل کر تے ہوئے  مسجد اقصیٰ میں آنے پر پابندی عائد کر دی۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں  اسرائیلی حکومت کے  احکامات کے مطابق صہیونی فوج مسجد اقصٰی کے مسلمان نمازیوں  اور محافظوں کو مختلف بہانوں سے مسجد سے بے دخل کر نے کی کوششوں میں مصروف رہتے ہیں اور اکثر انہیں بیت المقدس سے کئی مہینوں یا سالوں کے لیے جبری طور پر جلا وطن کر تے رہتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی حکامبیت المقدسصہیونی فوجصہیونیئزممسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.