• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل میں ایک اور فلسطینی بھوک ہڑتالی کی حالت خطرے میں

جمعہ 24-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں ایک اور فلسطینی بھوک ہڑتالی کی حالت خطرے میں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  علاء العراج کو قابض فوجیوں نے بغیر کسی جرم کے رواں سال جون میں حراست میں لیا تھا اور اب تک  کسی قسم کے الزام کے خلاف مقدمہ نہیں چلایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صہیونی ریاست میں اسرائیلی قابض جیل میں قید ایک اور فلسطینی علاء العراج کی جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت خطرے سے دوچار ہے۔

فلسطینی قیدی کو گذشتہ روز صہیونی جیل کی جانب سے ہسپتال منتقل کیا گیا ہےجہاں ان کی حالت تاحال خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

علاء العراج دو ماہ سے  اپنی غیر قانونی بلا جوازگرفتاری کے خلاف اسرائیلی جیل الجملہ میں بھوک ہڑتال پر ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ صہیونی قید سے رہائی کے لیے ان کی احتجاجی بھوک ہڑتال  آزادی تک جاری رہے گی۔

علاء العراج کے علاوہ صہیونی جیل میں قید تقریبا21 40 فلسطینی قیدیوں نے 2021 کے آغاز سے اپنی بغیر کسی جرم کے غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال شروع کی تھی ۔ان قیدیوں میں مقداد القواسمہ، هشام ابو حواش، رايك بشارات،  شادی ابو عكير کے نام قابل زکر ہیں۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستالجملہ جیلصہیونیئزمفلسطینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.