• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 71 ویں روز میں داخل

جمعہ 24-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 71 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل میں فلسطینی اسیرکو شدید بیماری کے دوران طبی سہولیات کی  فراہمی کے نام  پر مجرمانہ غفلت  برتتے ہوئے صرف درد میں کمی کی دوا دی جاتی رہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق قیدی برائے اسیران کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی عقوبت خانے الجملہ میں قید 32 سالہ نوجوان فصفوص اپنی غیر قانونی انتظامی حراست کے خلاف 71 دن سے بھوک ہڑتال پر ہے جس کے باعث حالت بگڑ جانے کے بعد انہیں صہیونی جیل کے کپلن ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

قیدی کلب کے مطابق اسرائیلی عقوبت خانوں میں عرصہ دراز سے  پابند سلاسل اسیرفصفوص شدید تکلیفوں کے شکارہیں اوراپنی انتظامی حراست کے خلاف جاری بھوک ہڑتال کو اس وقت جاری رکھنے کا اعلان کر چکے ہیں جب تک انہیں صہیونی جیل سے رہائی نہیں مل جاتی۔

واضح رہے کہ صہیونی جیل میں فلسطینی اسیرکو شدید بیماری کے دوران طبی سہولیات کی  فراہمی کے نام  پر مجرمانہ غفلت  برتتے ہوئے صرف درد میں کمی کی دوا دی جاتی رہی ہے۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.