• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی اتھارٹی مزاحمتی قوتوں کو دشمن کے خلاف آزاد کرے، حماس ترجمان

جمعرات 23-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی مزاحمتی قوتوں کو دشمن کے خلاف آزاد کرے، حماس ترجمان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس ترجمان  نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا کہ وہ غرب اردن میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں کو دشمن کے خلاف  مزاحمت کےلیے آزاد کرے اور ان کا تعاقب، گرفتاریاں اور پکڑ دھکڑ بند کی جائے اور قابض دشمن کے ساتھ سیکیورٹی تعاون روکا جائے۔

ذرائع  کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے گذشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے  کہ غرب اردن میں یہودی کالونیوں کی توسیع اور نئی عبادت گاہوں کے قیام کے فیصلے کابعدفلسطینی قوم کے پاس اس کےسوا اور کوئی چارہ نہیں کہ وہ دشمن کی آباد کاری روکنے کے لیے تمام وسائل استعمال کریں۔

حماس ترجمان  نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا کہ وہ غرب اردن میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں کو دشمن کے خلاف  مزاحمت کےلیے آزاد کرے اور ان کا تعاقب، گرفتاریاں اور پکڑ دھکڑ بند کی جائے اور قابض دشمن کے ساتھ سیکیورٹی تعاون روکا جائے۔

واضح رہے  کہ صہیونی حکام کا غرب اردن کی یہودی کالونیوں میں عبادت گاہوں کےقیام کایہ  منصوبہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیاہے جب حال ہی میں اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے فلسطینی اتھارٹی کےسربراہ محمود عباس سے ملاقات کی تھی۔

Tags: حماسصہیونیئزمغرب اردنفلسطینی اتھارٹیمزاحمتی قوتیںمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.