• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت: فلسطینی اسیر چل بسا

جمعرات 23-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
صہیونی جیل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت:  فلسطینی اسیر چل بسا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سے شدید بیمار ی کی وجہ سے موت کے خطرے سے دوچار فلسطینی  کوتاخیرکے بعد اس وقت ہسپتال منتقل کیا گیا جب خطرناک صورت حال کے باعث زندگی بچانے کی کوئی امید باقی نہ رہی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کے صہیونی زندانوں میں غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید فلسطینی قیدی حسین مسالمہ شدید علالت کے بعد اسرائیلی جیل کی  طبی غفلت کے نتیجے میں بڑھی ہوئی  پیچیدگیوں کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے ۔

صہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سے شدید بیمار ی کی وجہ سے موت کے خطرے سے دوچار فلسطینی  کوتاخیرکے بعد اس وقت ہسپتال منتقل کیا گیا جب خطرناک صورت حال کے باعث زندگی بچانے کی کوئی امید باقی نہ رہی۔

 واضح رہے کہ قابض صہیونی جیلوں میں فلسطینیوں کے ساتھ جاری غیر انسانی سلوک بین الاقوامی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے تاہم اسرائیلی غیر قانونی جیلوں میں جاری مظالم کے  خلاف  عالمی سطح پراب تک کوئی ایسا قانون پاس نہیں ہو سکا ہے جس  کے ذریعے اسرائیل کے مظالم کا خاتمہ ہو سکے ۔

Tags: صہیونی جیلصہیونیئزمغیر قانونی انتظامی حراستفلسطینی اسیرقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.