• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین : غزہ میں پر امن فلسطینی مارچ پر صہیونی فوج کی فائرنگ

جمعرات 23-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین : غزہ میں پر امن فلسطینی مارچ پر صہیونی فوج کی فائرنگ

Palestinian protesters hurl stones at Israeli troops following a protest in support of Palestinian prisoners on hunger strike in Israeli jails, in the West Bank village of Beita, near Nablus May 19, 2017. REUTERS/Mohamad Torokman

0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی فائرنگ  سے شدید زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 9 بتائی جاتی ہے جبکہ معمولی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی محصور علاقہ غزہ کی پٹی میں جاری صہیونی جارحیت کے خلاف پر امن مارچ پر اسرائیلی فوجی دستے نے بدترین آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی   جس سے مظاہرین کی آنکھوںکو سخت نقصان پہنچا  اور سانس لینے میںشدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا  جبکہ قابض فوج نے مارچ کے شرکاء پر   براہ راست ربر کی دھاتی گولیوں  سے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی باشندے  زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پراپنی مدد آپ کے تحت غزہ کے  قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

صہیونی فوج کی فائرنگ  سے شدید زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 9 بتائی جاتی ہے جبکہ معمولی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی گئی ہے۔

Tags: پر امن فلسطینی مارچصہیونی فوجغزہقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.