• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برٹش لبرل ڈیموکریٹس کااسرائیلی بائیکاٹ  کا فیصلہ، فلسطینی سفارت خانے کاخیر مقدم

جمعرات 23-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برٹش لبرل ڈیموکریٹس کااسرائیلی بائیکاٹ  کا فیصلہ، فلسطینی سفارت خانے کاخیر مقدم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حسام زملط نے کہا کہ یہ فیصلہ فلسطینیوں کے حقوق کے لیے ایک اہم عزم کی نمائندگی کرتا ہے اور یہ فلسطینی معیشت کی ترقی کے لیےمستقبل قریب میں اہم مضمرات کا باعث بنے گا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز برطانوی پارلیمنٹ کی تیسری بڑی سیاسی جماعت برٹش لبرل ڈیموکریٹس نے برطانیہ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی لگانے اور فلسطینیوں کو بغیر ویزا کے برطانیہ جانے کا حق دینے کا مطالبہ کرتے ہوئےپارٹی نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظلوم فلسطینی کے ساتھ یکجہتی  کے لیے برٹش لبرل ڈیموکریٹس کی جانب سے اسرائیلی ائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیاہےساتھ ہی  فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے اور برطانوی کمپنیوں کو مقبوضہ علاقوں میں غیر قانونی بستیوں میں کام کرنے سے روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

فلسطینی سفارتخانےمیں اتھارٹی کے سفیر حسام زملط نے برطانوی مقبول ترین سیاسی پارٹی کے اس فیصلے کا بھر پور خیرمقدم کیا ہے اور اسے ایک مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے فلسطینی  کہا کہ یہ فیصلہ فلسطینیوں کے حقوق کے لیے ایک اہم عزم کی نمائندگی کرتا ہے اور یہ فلسطینی معیشت کی ترقی کے لیےمستقبل قریب میں اہم مضمرات کا باعث بنے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ برطانیہ کی دوسری سیاسی جماعتیں بھی لبرل ڈیموکریٹس کی مثال پر عمل کرتے ہوئے غاصب اسرائیل کے مقابلے میں  نہتے فلسطینیوں  کا ساتھ دیں تاکہ اس فیصلے سے اسرائیل کو فلسیطنینیوں کے خلاف جرائم میں جواب دہ ٹھہرانے میں مدد ملے ۔

Tags: بائیکاٹبرٹش لبرل ڈیموکریٹسحسام زملطفلسطینی اتھارٹیفلسطینی سفارت خانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.