• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 29 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی حکام نے فلسطینی اراضی ضبط کرنے کے احکامات جاری  کردیے

بدھ 22-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی حکام نے فلسطینی اراضی ضبط کرنے کے احکامات جاری  کردیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) 1967 سے اس علاقے کو اسرائیلی نوآبادیاتی سرگرمیوں کا  مسلسل سامنا ہے جبکہ  2000 کے بعد سےاب تک اس قصبے  میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کا ایک بڑا حصہ ضبط کر لیا گیا ہے اور بہت سے مکانات کو مسمار کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی قابض حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے میں  بیت المقدس کے جنوبی علاقےمیں واقع قصبہ کسان میں فلسطینیوں کی سینکڑوں رقبے  پر پھیلی اراضی  ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا۔

اطلاع کے مطابق یہودی غیر قانونی بستیوں کی توسیع کےلیےصہیونی  قابض حکام نے کسان گاؤں کے جنوب مشرق میں واقع عواداللہ خاندان کی زمینوں کو ضبط کرنے کا حکم دیا ہے جسے یہودی بستی ابی ہناہل کی توسیع  کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

 مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی  علاقے میں واقع  کسان کی آبادی جو500 فلسطینیوں پر مشتمل ہےاور زیادہ تر مویشیوں کو پالنے اور زراعت کےکام پر انحصارکرتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی نوآبادیاتی سرگرمیاںصہیونیئزمقصبہ کسانمقبوضہ مغربی کنارہیہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.