• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا فلسطینی قصبے پر دھاوا اور لوٹ  مار

بدھ 22-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا فلسطینی قصبے پر دھاوا اور لوٹ  مار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج دہشت گردی  کی کھلی کارروائیاں کر تے ہوئے  کسی بھی وقت فلسطینیوں کے گھروں میں داخل ہوجاتی ہے اوربے گناہ  فلسطینیوں پر تشدد یا گرفتاریاں عمل میں لائی جاتی ہیں۔

مقامی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کےشمالی  قصبے بدو پرعلی الصبح دھاوا بول دیاگیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی رہایشیوں کو گھروں  سے نکال کر تلاشی کے بہانے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان کی  املاک کوتباہ کر دیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے علاقے میں داخل ہوکر  بلاجواز  تلاشی کی مہم شروع کی اور درجنوں فلسطینی باشندوں کو  ان کے خاندان کے سامنے  زدوکوب کیا  اور قیمتی  سامان کی لوٹ مار کی۔

یاد رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج دہشت گردی  کی کھلی کارروائیاں کر تے ہوئے  کسی بھی وقت فلسطینیوں کے گھروں میں داخل ہوجاتی ہے اوربے گناہ  فلسطینیوں پر تشدد یا گرفتاریاں عمل میں لائی جاتی ہیں۔

Tags: صہیونیئزمفلسطینی قصبےقابض فوجمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.