• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

ترکی: فلسطینیوں اور کشمیریوں کےحقوق کے  لیے مہم جاری رکھیں گے

بدھ 22-09-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترکی: فلسطینیوں اور کشمیریوں کےحقوق کے  لیے مہم جاری رکھیں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) ترکی کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر اٹھایا اور  کہا کہ ترکی ان مظلوموں کے حقوق کے لیے ہر قدم پر ساتھ ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کی جاری کردہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنے خطاب میں واضح طور پر کہا کہ ترکی مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر  کے مسلمانوں کے حقوق کی آزادی کے لیے اپنی مہم جاری رکھے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں 75 سالوں سے جاری بھارتی مظالم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی ہر قدم پر کشمیریوں کے ساتھ ہےجبکہ مقبوضہ فلسطین میں ہم نہتے فلسطینیوں کے حقوق کے لیے بھی اپنی مہم جاری رکھیں گے۔

 جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے افغانستان کے موجودہ حالات کے حوالے سے بھی کہا کہ اس وقت افغانستان کو عالمی برادری کے تعاون کی ضرورت ہے۔

Tags: افغانستاناقوام متحدہترکیرجب طیب اردوانعالمی برادریفلسطینکشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.