• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل میں قید ذیابیطس کے مریض کا اِحْتِجاجاً دواسے انکار

منگل 21-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں قید ذیابیطس کے مریض کا اِحْتِجاجاً دواسے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) ذیابیطس کے مریض فلسطینی قیدی نے صہیونی جیل میں اپنی انتظامی حراست کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ادویات لینے سے انکار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی جیل میں قید ذیابیطس کے مریض فلسطینی قیدی امین شوقی نے اپنی انتظامی حراست کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ادویات کے استعمال کو روک دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اپنی غیر قانونی حراست کے خلاف رہائی تک دوا کا استعمال نہیں کریں گے۔

مزید تفصیلات کے مطابق صہیونی عدالت کی جانب سے امین شوقی کی غیر قانونی بلا جواز حراست کے خاتمے سے صرف ایک دن قبل مزید چار ماہ کے لیے بڑھا دیاگیا جس کے نتیجے میں ذیابیطس کے قیدی نے اپنی بلا ناغہ استعمال کی جانے والی ضروری  دوا کے استعمال کو روک دیا ہےجس سے ان کے اہل خانہ کو شدید خطرہ ہے کہ  قیدی کے  مرض کی سنگینی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

Tags: احتجاجذیابیطسصہیونی عدالتصہیونیئزمفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.