• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ، 6 زخمی ایک کی حالت نازک

منگل 21-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ، 6 زخمی ایک کی حالت نازک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی بحریہ کی فائرنگ سے کمر میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والے 6 فلسطینیوں میں عبداللہ القیراص کی حالت نازک ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر اس وقت فائرنگ شروع کر دی جب وہ فلسطینیوں کے لیے بنائی گئی سندری حدود کے اندر مچھلیوں کا شکار کررہے تھے۔

صہیونی بحریہ کی فائرنگ کے نتیجے میں فلسطینی ماہی گیروں کی ایک کشتی کو نقصان پہنچا جبکہ اندھا دھند صہیونی فائرنگ کے  نتیجے میں چھ فلسطینی  بری طرح زخمی ہوگئے جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت فوری طبی سہولیات کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی بحریہ کی فائرنگ سے کمر میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والے 6 فلسطینیوں میں عبداللہ القیراص کی حالت نازک ہے۔

Tags: اسرائیل قابض ریاستصہیونی بحریہصہیونیئزمغزہ کی پٹیفلسطینی ماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.