• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت میں فلسطینیوں کے مقدمے کی سماعت ملتوی

منگل 21-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت میں فلسطینیوں کے مقدمے کی سماعت ملتوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی  عدالت نے يزن الرجبی جو بلاجواز 35 روز سے صہیونی جیلوں میں تشدد کا شکار ہے  کی مقدمے کی ساعت میں اگلی جمعرات تک توسیع کردی ہے اس کے ساتھ ہی سلوان سے تعلق رکھنے والے فلسطینی عمر الشلودی کی حراست کو اگلے اتوار تک بڑھا دیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی جیلوں قید فلسطینیوں کے امور سے متعلق  کمیٹی برائے اسیران نے گذشتہ روز ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق صہیونی عدالت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے اسیران کے مقدمات کو ایک مدت تک کے لیے  ملتوی کر دیاہے جس کے باعث العیسویہ کے رہائشی مدحت العيساوی کے مقدمے کو اگلے پیر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہےجسے 30 روز کے لیے بیت المقدس سے بے دخل کیے جانے کے بعد 4000  شیکل جرمانے کی شکل میں ادا نہ کرنے کی پاداش میں العیسویہ سے حراست میں لیا گیا تھا جبکہ ایک اور فلسطینی  نوجوان معاذ العجلونی کے مقدمے کی سماعت بغیر کسی وجہ کے دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔

صہیونی  عدالت نے يزن الرجبی جو بلاجواز 35 روز سے صہیونی جیلوں میں تشدد کا شکار ہے  کی مقدمے کی ساعت میں اگلی جمعرات تک توسیع کردی ہے اس کے ساتھ ہی سلوان سے تعلق رکھنے والے فلسطینی عمر الشلودی کی حراست کو اگلے اتوار تک بڑھا دیا ہے۔

کمیٹی برائے اسیران کے مطابق قابض صہیونی فوج  بغیر کسی وجہ کے فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے تلاشی کے بہانے داخل ہوکر تشدد کرتے ہیں اور بلا جواز الزامات لگاکر اسرائیلی جیلوں میں قید کردیتے ہیں جس کے بعد عرصہ تک ان فلسطینیوں پر مقدمات چلائے جاتے ہیں نہ ہی عدالتوں میں الزامات ثابت ہونے پر باآسانی رہائی دی جاتی ہے۔

Tags: "سلواناسرائیلی عدالتالعیسویہجلاوطنیسماعت ملتویصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.