• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے بلاجوازفلسطینی قیدی کے بیٹے کو بھی گرفتار کر لیا

پیر 20-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے بلاجوازفلسطینی قیدی کے بیٹے کو بھی گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیلوں میں قید ہونے والے فلسطینی نوجوان براء عودہ  کے والدفلسطینی رہنما یوسف محمد عودہ  بھی طویل عرصے سےصہیونی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزاسرائیلی فوج کی جانب سے  مقبوضہ فلسطینی علاقہ رام اللہ کے رہائشی براء عودہ  کو 50 روز تک بلاجواز صہیونی حراستی مرکز المسکوبیہ میں تفتیش کےبہانے تشدد کیا جاتا رہا تاہم بد ترین تشدد کانشانہ بنانے کے بعد صہیونی جیل اوفر منتقل کر دیا گیا ہے۔

قابض فوج کے اس غیر قانونی اقدام کے نتیجے میں براء عودہ کے اہل خانہ اور مقامی فلسطینیوں کی جانب سے شدید احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں جس میں فلسطینی عوام نے قابض فوج اور حکام کے خلاف  اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی  سے  مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں قابض ریاست کی بنائی گئی  جیلوں میں ہونے والے انسانیت سوز سلوک    کی جانچ کی جائے۔

واضح رہے کہ صہیونی جیلوں میں قید ہونے والے فلسطینی نوجوان براء عودہ  کے والدفلسطینی رہنما یوسف محمد عودہ  بھی طویل روصے سےصہیونی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

Tags: رام اللہصہیونی جیلفلسطینی قیدیفلسطینی نوجوانقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.