• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی جارحیت  کے نتیجے میں مساجد کو تالے لگے ہیں، محبوبہ مفتی

پیر 20-09-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی جارحیت  کے نتیجے میں مساجد کو تالے لگے ہیں، محبوبہ مفتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اور کورونا وبا کا بہانا بناکر مقبوضہ کشمیر  میں مسجدوں کو تالے لگائے گئے ہیں جنہیں فوری طور پر کھولا جائے۔

کشمیر میڈیا سروس کی جاری کردہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز بھارتی تسلط کا شکار مقبوضہ کشمیر میں سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنے ایک بیان میں بھارتی جارحانہ رویےکی ایک اور مثال دنیا کےسامنے بے نقاب کر تے ہوئے  انکشاف کیا  کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی حکمرانوں نے سیکیورٹی اور کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ  کا بہانہ بناکر کشمیریوں سے ہر طرح  کی  مذہبی آزادی چھین لی ہے اور نمازیوں کو جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے لیے بھی مسجد میں اجتماعات سے  روک دیا گیا ہے جسے بر داشت نہیں کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں  دیگر مذاہب کی عبادت گاہیں کھول دی گئی ہیں اور عوامی اجتماعات جاری ہیں تاہم بھارتی فوج کی جانب سے مساجد پر تالےلگائے  گئے ہیں جس کے بعدپوری وادی اور بالخصوص درگاہ حضرت بل اور سری نگر کی جامع مسجد میں داخلےسے کشمیری مسلمان محروم ہوگئے ہیں۔

Tags: بھارتی جارحیتدرگاہ حضرت بلصہیونیئزممحبوبہ مفتیمساجدمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.