• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قیدی ہمارا فخر ہیں، خلیل الحیہ

پیر 20-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی قیدی ہمارا فخر ہیں، خلیل الحیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما نے کہا کہ قیدیوں پر ہماری عوام کو فخر ہے اور ان کواب صہیونی  مظالم برداشت کرنے کے لیے ان زندانوں میں نہیں چھوڑا جاسکتا جہاں اور قیدیوں کے مقابلے میں ان کی زندگیوں کو زیادہ خطرات ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس  کے سیاسی شعبے کے ممبر خلیل الحیہ نے اسرائیلی حکام کے چنگل سے غزہ کی آزادی کی سولہویں برس پرمنعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ  فلسطین کی استقامتی تنظیم اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلہ کا جو بھی معاہدہ ہوگا اس میں ان فلسطینیوں کی رہائی کا معاملہ شامل ہوگا جو سرنگ کھود کر آزاد ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار ہوگئے۔

ان کا کہنا تھا کہ صہیونی زندان سے 6 بہادر فلسطینیوں کے عزم اور ہمت کے ساتھ اسرائیل کی اس جیل سے فرار ہونے پر جس کےحفاظتی انتظامات  انتہائی سخت ہیں ہماری عوام کو فخر ہے اور ان کواب صہیونی  مظالم برداشت کرنے کے لیے ان زندانوں میں نہیں چھوڑا جاسکتا جہاں اور قیدیوں کے مقابلے میں ان کی زندگیوں کو زیادہ خطرات ہیں، جس کے باعث گلبوع جیل کے ان قیدیوں کی رہائی کے بغیر اسرائیل اور فلسطینی استقامت کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسخلیل الحیہصپہیونیئزمغاصب صیہونی حکومتغزہفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.