• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

آزادی ٹنل کے بہادرفلسطینیوں کو صہیونی قید سے رہا کرائیں گے، حماس

پیر 20-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
آزادی ٹنل کے بہادرفلسطینیوں کو صہیونی قید سے رہا کرائیں گے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حازم قاسم نے کہا  کہ جو کام گلبوع جیل کے چھے قیدیوں نے کیا وہ دلیری و بہادری ، عظیم جہاد اور ایک بڑی کامیابی تھی اور فلسطینی عوام کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک کارنامے کے طور پر درج ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی جیل سے فرار کے بعد دوبارہ حراست میں لیے گئے  6 فلسطینیوں کی قید کے خلاف فلسطین کے جہادی گروہوں سمیت عوام کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے  اور اسرائیلی جیلوں میں جاری صہیونیت کے خلاف ان فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکاراسلامی تحریک مزاحمت حماس  کے ترجمان حاظم قاسم کے جاری کردہ بیان کے مطابق حماس نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی ہرممکن طریقے سے فرار ہونے والے چھے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرا لیا جائے گا۔

تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بھی اعلان کیا ہے کہ آزادی ٹنل کے جیالوں کی دوبارہ گرفتاری کے باوجود یہ کارروائی فلسطینی مجاہدین کے عزم و ارادے کے سامنے صیہونی حکومت کے سیکورٹی سسٹم کی کمزوری کی ناقابل انکار دلیل کے طور پر باقی رہے گی۔

انہوں نے مزید کہا  کہ جو کام گلبوع جیل کے چھے قیدیوں نے کیا وہ دلیری و بہادری ، عظیم جہاد اور ایک بڑی کامیابی تھی اور فلسطینی عوام کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک کارنامے کے طور پر درج ہوگی۔

Tags: آزادی ٹنلاسلامی تحریک مزاحمت 'حماسبھوک ہڑتالحازم قاسمصہیونی قیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.