• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گلبوع اسرائیلی جیل سے فرار6 فلسطینیوں میں سےمزید 2 بھی گرفتار

پیر 20-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
گلبوع اسرائیلی جیل سے فرار6 فلسطینیوں میں سےمزید 2 بھی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست اسرائیل کا فول پروف یہ سیکیورٹی ادارہ جس سے فرار کسی صورت بھی ممکن نہیں سمجھا جاتا تھا، سرنگ کے ذریعے آزادی پاکر فلسطینیوں نے  اسرائیلی حکام کوشدید تشویش کا شکارکر دیا۔

ذرائع کے مطابق  ایک روز قبل مقبوضہ فلسطین میں بدنام زمانہ صہیونی جیل گلبوع سے دو ہفتہ قبل فرار ہونے والے فلسطینیوں میں سے آخری 2 قیدی بھی قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں دوبارہ حراست میں لے لیے گئے۔

دوبارہ صہیونی حراست میں آنےوالے  فلسطینی قیدی مناضل نفیعات اور ایھم کممجی کو جنین کی مشرقی کالونی سے گرفتار کیا گیا ہےاور ان کے ساتھ دیگردو افراد کے ساتھ بھی اسرائیلی تفتیشی مرکز میں تفتیش جاری ہے۔

صہیونی  حراست میں آکر دوبارہ اسرائیلی زندان میں سختیاں سہنے والے ان قیدیوں کا کہنا ہے کہ باوجود دوبارہ گرفتاری کے ، ہم نے اپنی آزادی کے لیےجو  کوشیش کی اس پر فخر ہے۔

 خیال رہے کہ قابض ریاست اسرائیل کا فول پروف یہ سیکیورٹی ادارہ جس سے فرار کسی صورت بھی ممکن نہیں سمجھا جاتا تھا، سرنگ کے ذریعے آزادی پاکر فلسطینیوں نے  اسرائیلی حکام کوشدید تشویش کا شکارکر دیا۔

Tags: ایھم کممجیجنینقابض ریاست اسرائیلگلبوع اسرائیلی جیلمناضل نفیعات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.