• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا نہتے فلسطینی پرچاقوؤں سے حملہ

ہفتہ 18-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا نہتے فلسطینی پرچاقوؤں سے حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین کے مطابق صہیونی آباد کاروں نے فلسطینی نوجوان کو گھیرے میں لے کر چند منٹوں کے اندر بری طرح تشدد کیا اورچاقوؤں کے وار کیے جس کے نتیجے میں فلسطینی بے ہوش ہوگیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں شیخ الجرح سے صرف 2 کلو میٹر کی دوری پر موجود سلوان کے علاقے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان محمد ابو ناب پرشدید تشدد کے بعد  چاقوؤں سے حملہ کرکے لہولہان کر دیا۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی آباد کاروں نے فلسطینی نوجوان کو گھیرے میں لے کر چند منٹوں کے اندر بری طرح تشدد کیا اور مقامی فلسطینیوں کےامداد کے لیے پہنچنے سے پہلے ہی  چاقو کے وار کیے  جس کے نتیجے میں فلسطینی  بے ہوش ہوگیا تاہم اپنی مدد آپ کے تحت نوجوان کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہےجہاں اس کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے اوربیت المقدس  میں صہیونی آبادکاروں کی  256 غیر قانونی بستیوں اور متعدد اسرائیلی فوجی چوکیوں کی وجہ سے آباد کار  فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف آئے دن آزادانہ تخریبی کارروائیاں کر تے رہتے ہیں جن کو کوئی اسرائیلی قانونی ادارہ گرفتار نہیں کرتا ۔

Tags: "سلوانچاقوؤں سے حملہصہیونی آباد کارفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.