• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دور حاضر کی 100 بااثرشخصیات میں شامل 2باہمت فلسطینی بہن، بھائی

جمعہ 17-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
دور حاضر کی 100 بااثرشخصیات میں شامل 2باہمت فلسطینی بہن، بھائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  منى الکُرد اور محمد الکُرد نے شیخ الجرح میں ہونے والے  صہیونی جارحانہ کارروائیوں اور فلسطینیوں کو ان کے ذاتی گھروں سے بے دخل کیے جانے کے خلاف سوشل میڈیا پر اپنے وائرل ہونے والے پیغامات کے ذریعے اجاگر کیا۔

عالمی شہرت یافتہ بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ٹائمز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں شیخ الجرح سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی بہن بھائی ” منىٰ الکُرد اور محمد الکُرد "کو دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل کیا گیا ہے۔

منى الکُرد اور محمد الکُرد نے شیخ جرح میں ہونے والے  صہیونی جارحانہ کارروائیوں اور فلسطینیوں کو ان کے ذاتی گھروں سے بے دخل کیے جانے کے خلاف سوشل میڈیا پر اپنے وائرل ہونے والے پیغامات کے ذریعے اجاگر کیا۔

رپورٹ کے مطابق  دونوں بہن بھائ کے ان اقدامات کو جرات مندانہ قرار دیا گیا ہے جس کے باعث  منى الکُرد اور محمد الکُرد کوکئی مرتبہ صہیونی زندانوں میں حراست کا سامنا بھی کرنا پڑا تاہم انہوں نے شیخ الجرح محلے کے دیگرفلسطینی مکینوں کی جبری نقل مکانی کے خلاف ایک بھرپور مہم کی کامیاب قیادت کی۔

Tags: 100 بااثر شخصیاتسوشل میڈیاشیخ الجرحمحمد الکُردمنى الکُرد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.