• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست اسرائیل پرایک بار پھر کورونا کا حملہ

جمعہ 17-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض ریاست اسرائیل پرایک بار پھر کورونا کا حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی ریاست  میں ایک روزقبل 2366 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے جبکہ دوسرے دن 11322 ٹیسٹ کے نتیجے میں مزید1305 افراد میں عالمی وباء کے اثرات پائے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل صہیونی ریاست اسرائیل کی وزارت صحت کی کورونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ  یومیہ رپورٹ  کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کوروناوائرس سے متاثرہ2366 کیسز  کی تصدیق کی گئی تھی جس کے بعد حکومتی سطح پراحتیاطی تدابیر اختیار کر نے کے خاص احکامات جاری کردیے گئے تھے جس کے تحت ماسک کے استعمال اور سماجی فاصلے کو لازمی قرار دیا گیا ہے  تاہم وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق صہیونی ریاست میں 11322 ٹیسٹ کے نتیجے میں مزید1305 افراد میں عالمی وباء کے اثرات پائے گئے ہیں جس کے بعد اسرائیلیوں میں کورونا  سے بچاؤ کی ویکسینیشن  کے مکمل کورس کے باوجود کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد خوف پھیل گیا ہے اور زیادہ تر افراد دوبارہ گھروں میں محصور ہو گئے ہیں۔

واضح رہے  کہ صہیونی ریاست میں کورونا کے پھیلاؤ کے اوائل میں ہی ہر اسرائیلی کو ویکسنیشن کی سہولیات مہیا کی گئی تھیں جس کے باعث اسرائیل وہ پہلا ملک بن گیا تھا کہ جس نے اپنی عوام کو سب سے پہلے کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن  دی تھی اسی کے ساتھ اسرائیل ہی وہ ریاست ہے کہ جس نے غزہ کی پٹی کے محصور فلسطینی شہریوں سے 50000 امدادی ویکسین کو پہنچنے سے روکا  تھا ، تاہم یہ قابل زکر ہے کہ تمام احتیاطوں کے باوجود  اسرائیل میں کورونا  کی وباء دوبارہ سر اٹھا رہی ہے۔

Tags: اسرائیلی قابض ریاستصہیونیئزمعالمی وباء کورونا وائرسغزہفلسطینی شہری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.