• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سوڈان بھی صہیونی ریاست کے ساتھ آئندہ ماہ باقائدہ  تعلقات کے لیے سرگرم عمل

جمعرات 16-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سوڈان بھی صہیونی ریاست کے ساتھ آئندہ ماہ باقائدہ  تعلقات کے لیے سرگرم عمل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) "حزب الامۃ” سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والی سوڈان کی خاتون وزیر خارجہ مریم الصادق المہدی اس تقریب میں شریک نہیں ہوں گی کیونکہ یہ جماعت اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کو مسترد کرتی ہے اور اسے ملک وقوم کے اعلی ترین مفاد کے خلاف شمار کرتی ہے۔

عالمی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سوڈان میں حکومت نے عوامی ردعمل اور اہم سیاسی  حلقوں کی بھر پور مخالفت  کے باوجود صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے منصوبے  کی عملی کوششوں کے بعد آئندہ ماہ اکتوبر میں امن معائدہ پر دستخط  کر نے کی تیاریاں شروع کر دیں۔

 معلومات کے مطابق سوڈان اسرائیل  امن معاہدے پر دستخط کی تقریب امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس میں ہوگی جس میں  شرکت کرنے والی شخصیات کے انتخاب کے لیے ابھی تک مشاورت جاری ہے۔تاہم توقع کی جارہی ہےکہ اس تقریب میں عبوری خود مختار کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان، سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوک اور امریکی صدر جو بائیڈن شریک ہوں گے۔

خیال رہے کہ حزب الامۃ” سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والی سوڈان کی خاتون وزیر خارجہ مریم الصادق المہدی اس تقریب میں شریک نہیں ہوں گی کیونکہ یہ جماعت اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کو مسترد کرتی ہے اور اسے ملک وقوم کے اعلی ترین مفاد کے خلاف شمار کرتی ہے۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستحزب الامخاتون وزیر خارجہ مریم الصادق المہدیسوڈانسوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوکصہیونی ریاستوائٹ ہاؤس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.