• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: رہا ئی پانے والا فلسطینی قیدی 2 گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار

جمعرات 16-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: رہا ئی پانے والا فلسطینی قیدی 2 گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی عدالت کی جانب سے ساڑھے چھ سالہ سزا پوری ہونے کے بعدرہا کر دیا گیا تھا تاہم ایک ہی روزمیں آزادی دینے کےصرف 2 گھنٹے بعد  انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی فوج نے العیسویہ کے رہائشی عمر محمد عبید کو رہا کرنے کے صرف دو گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا، عمر محمد عبید بغیر کسی جرم کے قابض ریاست کی جیلوں میں  ساڑھے چھ سال  کی مدت پوری کر نے کے بعد آزاد ہوکر اپنے گھر پہنچے تھے۔

صہیونی اسرائیلی فوج نے اسیر کی قید سے رہائی کی خوشی منانے والے مقامی افراد اور اہل خانہ کے سامنے  گھر میں گھس کر عمر اور اس کے والد کو گرفتار کرلیا۔

یاد رہے کہ عبید کو اسرائیلی عدالت کی جانب سے ساڑھے چھ سالہ سزا پوری ہونے کے بعدرہا کر دیا گیا تھا تاہم ایک ہی روزمیں آزادی دینے کےصرف 2 گھنٹے بعد انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

Tags: العیسویہصہیونیئزمقابض صہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.