• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حراست کے خلاف فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 62 ویں روز میں داخل

بدھ 15-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی حراست کے خلاف فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 62 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل میں بغیر کسی مقدمہ اور الزام کےعرصہ دراز سے   پابند سلاسل اپنی بلا جواز گرفتاری کے خلاف گذشتہ 62 روز سے بھوک ہڑتال پر قائم  32 سالہ فصفوص شدید تکلیفوں کا شکار ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید فلسطینی فصفوس کی اپنی انتظامی حراست کے خلاف جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت بگڑ گئی جس کے نتیجے میں اسیر کو صہیونی جیل میں ہنگای بنیادوں پرصرف فوری طبی سہولیات فراہم  کی گئیں تاہم اسیر کی تشویش ناک حالت کے مطابق ہسپتال منتقل کرنے کی ضرورت کو نظر انداز کرتے ہوئے مجرمانہ غفلت برتی گئی ہے۔

صہیونی جیل میں بغیر کسی مقدمہ اور الزام کےعرصہ دراز سے  پابند سلاسل اپنی بلا جواز گرفتاری کے خلاف گذشتہ 62 روز سے بھوک ہڑتال پر قائم ہ 32 سالہ نوجوان فصفوص شدید تکلیفوں کا شکار ہے۔

Tags: بھوک ہڑتالسرائیلی عقوبت خانےصہیونی حراستصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.