• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فرار کے بعد دوبارہ گرفتارہونے والے فلسطینی پر صہیونی جیل میں بد ترین تشدد

پیر 13-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فرار کے بعد دوبارہ گرفتارہونے والے فلسطینی پر صہیونی جیل میں بد ترین تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل میں دوبارہ قید کیے گئے فلسطینی کو بجلی کے شاٹ سے اذیت  دیجارہی ہے  اور بدترین تشدد کے نتیجے میں اس کی ٹانگ توڑ دی ہے جبکہ مسلسل نیند سے جگایا جارہا ہے ان اذیتوں کے باعث اسے کسی بھی لمحے موت کا شدید خطرہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روزقابض ریاست اسرائیل میں صہیونی جیل گلبوع سے سرنگ کے ذریعے فرار ہونے والے 6 فلسطینیوں یں سے ایک قیدی  زکریا زبیدی کے بھائی جبریل زبیدی نےاپنے بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے بھائی کو اسرائیلی تفتیش مرکزکی جانب سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

جبریل نے کہا ، "میرے بھائی کو سخت ترین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔” انہوں نے اسے بجلی کے شاٹ سے اذیت  دےرہے ہیں اور بدترین تشدد کے نتیجے میں اس کی ٹانگ توڑ دی ہے جبکہ مسلسل نیند سے جگایا جارہا ہے ان اذیتوں کے باعث اسے کسی بھی لمحے موت کا شدید خطرہ ہے۔

واضح رہے کہ فلسطینی قیدی زکریا بیدی کو ہفتہ کی رات کو مقبوضہ علاقہ  ناصرت میں پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد دوبارہ گرفتار کیا گیاہےچھ میں سے چار قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے، البتہ دو اب بھی اپنی آزادی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

Tags: زکریا زبیدیصہیونی جیلصہیونی جیل گلبوعصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.