• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے ایک اور بے گناہ فلسطینی پر گولیاں چلادیں

پیر 13-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے ایک اور بے گناہ فلسطینی پر گولیاں چلادیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے گش ایزیون کے غیر قانونی بستی کےمرکزی راہ پر نوجوان پر گولیاں چلائیں اور اسے شدید زخمی کر دیا، تاہم کئی گھنٹوں کے بعد مقامی فلسطینیوں نے صہیونی فوج کی جانب سے زخمی نوجوان کو حاصل کر کے قریبی ہسپتال منتقل کیا جس کے بعد ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہےکہ گولیوں کے زخم سے بھاری مقدار میں خون بہ جانے کے باعث نوجوان کی جان کو شدید خطرہ ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزقابض صہیونی فوج نےبغیر کسی وجہ کے  مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے جنوب میں واقع گش ایزیون جنکشن پر ایک فلسطینی نوجوان بیت فجر قصبے سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ محمد کمال محمود ثوباتہ کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔

قابض فوج نے گش ایزیون کے غیر قانونی بستی کےمرکزی راہ پر نوجوان پر گولیاں چلائیں اور اسے شدید زخمی کر دیا ، تاہم کئی گھنٹوں کے بعد مقامی فلسطینیوں نے صہیونی فوج کی جانب سے زخمی نوجوان کو حاصل کر کے قریبی ہسپتال منتقل کیا جس کے بعد ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہےکہ گولیوں کے زخم سے بھاری قدار یں خون بہ جانے کے باعث نوجوان کی جان کو شدید خطرہ ہے۔

واقعے کے کچھ ہی دیر بعد صہیونی فوج کی نوجوان پر فائرنگ کی ویڈیو فوٹیج بھی سامنے آگئیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راہ چلتے اس فلسطینی نوجوان سے صہیونی فوجیوں کو کوئی خطرہ نہیں تھاتاہم  قابض فوج نے اپنے بیان میں جھوٹے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ نوجوان نے فوج پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کیجس کے نتیجے میں صہیونی فورسز کو جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کر نی پڑی۔

https://twitter.com/QudsNen/status/1437305169386029063?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1437305169386029063%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fqudsnen.co%2F%3Fp%3D29260

Tags: بیت لحمصہیونیئزمفلسطینی نوجوانقابض فوجگش ایزیون صہیونی غیر قانونی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.