• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں قید فلسطینی کی بھوک ہڑتال 61 ویں روز میں داخل

پیر 13-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں قید فلسطینی کی بھوک ہڑتال 61 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) الخلیل  کے دورا قصبے سے تعلق رکھنے والے32 سالہ فصفوس 5 دیگر افراد کے ساتھ  طویل ترین بھوک ہڑتال پر اس وقت تک کے لیے قائم ہیں کہ جب تک انہیں صہیونی جیل سے آزادی حاصل نہ ہوجائے۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران کےگذشتہ روز  جاری بیان کے مطابق صہیونی جیل الجلمہ جیل میں قیدفلسطینی اسیر فصفوس بغیر کسی الزام یا مقدمے کے اپنی انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کوجاری رکھے ہوئے ہے جو کہ 61 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔

قیدی کلب نے بتایا کہ فصفوس کومسلسل بھوکے رہنے کی وجہ سے شدید بیماریوں کا سامنا ہے جس کے باعث انہیں گذشتہ ہفتے رام اللہ کی جیل سے ایک صہیونی  ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم طبی امداد کی مسلسل فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے اسیر کی حالت بتدریج خرابی کی جانب جارہی ہے ۔

قیدی کلب کے مطابق صہیونی جیل میں قید تقریبا21 40 فلسطینی قیدیوں نے 2021 کے آغاز سے اپنی بغیر کسی جرم کے غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال شروع کی تھی ۔ان قیدیوں میں علاء الاعرج، مقداد القواسمہ، هشام ابو حواش، رايك بشارات،  شادی ابو عكير کے نام قابل زکر ہیں۔

واضح رہے کہ صہیونی ریاست میں جاری یہ انتظامی حراست بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی ہے، تاہم قابض ریاست اسے فلسطینی عوام کوذہنیہ اور جسمانی اذیت دینے کے لیے استعمال کرتی ہے۔

Tags: الخلیلبھوک ہڑتالصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.