• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی  جرائم بے نقاب کر نے کیلیے پاکستان نے ڈوزیئر تیارکرلیا

پیر 13-09-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی  جرائم بے نقاب کر نے کیلیے پاکستان نے ڈوزیئر تیارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) وزیر خارجہ نے کہا  کہ آزاد مبصرین کو مقبوضہ وادی میں جانے کی اجازت نہیں، حقائق کو توڑ موڑ کر پیش کیا جاتا ہےاور اصل حقائق کو پوشیدہ رکھنے کے لیے بھارت ہر ناجائز حربہ استعمال کر تا ہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزوزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر جاری کیے گئے تازہ ڈوزیئرکے حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کےبعد صحافیوں کو بریفنگ  کے  دوران کہا ہے کہ یہ ڈوزیئر بھارت کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق جرائم کے حوالے سے 131 صفحات پر مشتمل ہے جس میں مقبوضہ وادی میں جعلی مقابلوں، خواتین کی آبرو ریزی، زیادتی اور گمنام قبروں کےحوالے سے مکمل  ٹھوس شواہد شامل ہیں۔

انہوں نے کہا  کہ آزاد مبصرین کو مقبوضہ وادی میں جانے کی اجازت نہیں، حقائق کو توڑ موڑ کر پیش کیا جاتا ہےاور اصل حقائق کو پوشیدہ رکھنے کے لیے بھارت ہر ناجائز حربہ استعمال کرتا ہے۔

وزیرِ خارجہ نے مزید کہنا  کہ بھارت کی جانب سے مسلم علاقے کو اقلیت بنایا جا رہا ہے، بھارت کی 9 لاکھ افواج مقبوضہ کشمیر پر مسلط ہیں جس کے بعد حقائق پر سے پردہ اٹھانے کے لیے مکمل  ٹھوس شواہد کے ساتھ جاری کردہ یہ ڈوزیئر بہت معانی رکھتا ہے۔

Tags: بھارتی  جرائمپاکستانڈوزیئرشاہ محمود قریشیمقبوضہ کشمیروزیر خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.