• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں مفرور فلسطینیوں کےعزیزواقارب کی گرفتاریاں جاری

ہفتہ 11-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں مفرور فلسطینیوں کےعزیزواقارب کی گرفتاریاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے قیدی  محمود قادری کے دو بھائیوں اور ایک بہن کو شمالی مغربی کنارے میں جنین کے نزدیک واقع اربابا گاؤں سے گرفتار کیا تاہم قابض اسرائیلی فوج نےان  گرفتاریوں کے حوالے سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی جیل گلبوع سے ایک سنک کے نیچے بنائے گئے سرنگ سے چھ فلسطینی قیدیوں کے فرار ہونے کے بعدصہیونی فوجیوں کی مقبوضہ مغربی کنارے میں تلاش کے لیے  کارروائیاں جاری ہیں اور بڑے  پیمانے پر مفرور فیلطینیوں کے  خاندان کے افراد کو تشدد کے بعد گرفتار کیا جارہا ہے ۔

صہیونی فوج نے قیدی محمود قادری کے دو بھائیوں اور ایک بہن کو شمالی مغربی کنارے میں جنین کے نزدیک واقع اربابا گاؤں سے گرفتار کیا تاہم قابض اسرائیلی فوج نےان  گرفتاریوں کے حوالے سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

یاد رہےکہ مقبوضہ  فلسطین میں مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں مظاہروں کے ساتھ ساتھ چھ فلسطینی قیدیوں کے فرار ہونے پر جشن منا یا جارہا ہےاور یہ اسے قیدیوں کی کامیابی  نہیں بلکہ پوری قوم  کی کامیابی مانا جارہا ہے ۔

جیل سے فرار ہونے والے چھ میں سے پانچ قیدیوں کا تعلق اسلامی جہاد جبکہ ایک کا تعلق فتح جماعت سے ہے۔

Tags: جنینشمالی مغربی کنارہصہیونی فوجصہیونیئزمغزہ کی پٹیفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.