• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی فوج کی فائرنگ سے  فلسطینی ڈاکٹر شہید

ہفتہ 11-09-2021
in خاص خبریں, فلسطین
0
قابض صہیونی فوج کی فائرنگ سے  فلسطینی ڈاکٹر شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی فوج نے تلاشی کے بہانے فلسطینی ڈاکٹر کو اس وقت اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی گاڑی سے راہ سے گزر رہے تھے۔

ذرائع کی موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں  مشرقی بیت المقدس کے علاقےکے رہائشی 50 سالہ  فلسطینی ڈاکٹرہازم جولانی کو قابض فوج بغیر کسی وجہ کے براہ راست فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

قابض فوج کے اس اقدام اور بہیمانہ قتل کے خلاف فلسطینی باشندوں کی جانب سے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس پر صہیونی فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کر نے کے لیے بد ترین آنسو گیس شیلنگ کی اور مجمعے پرقابو پانے کے لیے ربر کی دھاتی گولیوں کا استعمال کیا ۔

قابض فوج کی پر تشدد کارروائی کے نتیجے میں فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے بھی جوابی کارروائی کی گئی اور مظاہرین نے صہیونی فوج پر شدید سنگ باری کی ، فلسطینی نوجوانوں کی سنگ باری کی زد میں آکر 5 صہیونی فوجی معمولی زخمی ہوئے جبکہ ان کی دو گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

Tags: احتجاجی مظاہرہشرقی بیت المقدسصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی ڈاکٹرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.