• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے علاوہ تمام ممالک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لیے تیار ہیں، طالبان

جمعہ 10-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کے علاوہ تمام ممالک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لیے تیار ہیں، طالبان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) افغان ترجمان نے کہا کہ امریکہ ہمارے ساتھ ایک نئے باب میں داخل ہونا چاہے تو خوش آمدید کریں گے، دوسرے ممالک سے بھی تعلقات  کا قیام ممکن ہے تاہم  اسرائیل ان ممالک میں شامل نہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان امریکہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں اگر امریکہ چاہے۔

ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ اگر امریکہ ہمارے ساتھ ایک نئے باب میں دونوں ممالک مفادکے لیے  تعلقات قائم کرنےاور افغانستان کی تعمیر نو میں حصہ لینا چاہتا ہے تو یہ ممکن ہے، جبکہ دوسرے ممالک سے بھی تعلقات  کا قیام ممکن ہے تاہم  اسرائیل ان ممالک میں شامل نہیں۔

ترجمان نے کہا  ہے کہ "یقینا ہمارا اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلق ہے اور نہ کبھی  نہیں ہوگا، اور مستقبل میں جب بھی مسلمانوں کی جانب سے  امداد طلب کی گئی تو ہم اسرائیل کے خلاف مسلمانوں کی مدد کریں گے۔

Tags: اسرائیلافغان ترجمانافغانستانامریکہسہیل شاہین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.