• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے بزرگ رہنما اورمجاھد انقلابی امیررصرص خالق حقیقی سے جا ملے

جمعہ 10-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کے بزرگ رہنما اورمجاھد انقلابی امیررصرص خالق حقیقی سے جا ملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما پروفیسر رصرص مرحوم اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے قیام کےبعدسے ہی  اس کے حامیوں میں سے تھے  اور آخری وقت تک تحریک کی نما ئندگی کر تے رہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف  بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کےبزرگ رہنما پروفیسر امیر رصرص انتقال کر گئے۔

حماس رہنما پروفیسر رصرص مرحوم اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے قیام کےبعد سے ہی اس کے حامیوں میں سے تھے  اور آخری وقت تک تحریک کی نما ئندگی کر تے رہے، وہ ایک ہی وقت میں استاد اور  داعی تھے، کامیاب مربی اور دانشور تھے جبکہ فقہ اور شریعت کے علوم کے بھی ماہر تھے۔

پروفیسر رصرص ابو انس کا شمار مجاھد انقلابی قائدین میں ہوتا تھا جنہوں نے 1936ء کے برطانوی استبداد اور سنہ1948ء کی اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ میں حصہ لیا۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسپروفیسر رصرصصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.