• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اب اسرائیلی آزادانہ بحرین جائیں گے

جمعہ 10-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اب اسرائیلی آزادانہ بحرین جائیں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) بحرین اور اسرائیل کے مابین تعلقات میں یہ پیشرفت اکتوبر 2020 میں کیے گئے امن معاہدے کے مطابق   ہوئی ہے۔

اسرائیلی عبرانی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز بحرین کی  جانب سے صہیونی ریاست اسرائیل کے شہریوں کے لیے ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیاہےجس کے بعد اب اسرائیل کے شہریوں کو بحرین میں داخلے پر  کسی قسم کی پابندیوں کا سامنا نہیں ہوگا اور وہ آزادانہ بحرین کا سفر کر سکیں گے۔

 رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست بحرین کی جانب سے اسرائیلیوں کےلیے فضائی سروس اور ویزوں کے اجرا کا سلسلہ ایک ایسے وقت میں شروع کیا گیا ہےکہ جب عالمی سیا ست میں افغان طالبان کی وطن واپسی اور اسرائیل کی تشویش  میں اضافے کا سبب بنی ہے دوسری جانب امریکہ اور اسرائیل کے بظاہر تعلقات میں  کھنچاؤ پیدا ہوا ہے جبکہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو لے کر اسرائیل پہلے ہی تشویش کا شکار ہے۔

واضح رہے کہ بحرین کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانےاور دونوں ملکوں کی جانب سے فضائی سروس شروع کرنے پر فلسطین میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے تاہم بحرین اور اسرائیل کے مابین تعلقات میں یہ پیشرفت اکتوبر 2020 میں کیے گئے امن معاہدے کے مطابق   ہوئی ہے ۔

Tags: اسرائیلافغان طالبانامریکہایران ایٹمی پروگرامبحرینصہیونیئزمفضائی سروس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.