• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حما س کی صہیونی زندانوں میں قید فلسطینیوں پر جاری مظالم کی مذمت

جمعرات 09-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حما س کی صہیونی زندانوں میں قید فلسطینیوں پر جاری مظالم کی مذمت

Members of Al-Qassam brigades, the armed wing of Palestinian Hamas group, march in Gaza City on May 22, 2021, in commemoration of Senior Hamas Commander Bassem Issa who was killed along others in Israeli airstrikes. (Photo by Emmanuel DUNAND / AFP)

0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس نےکہا ہے کہ قابض ریاست بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اپنی شرمندگی چھپانے کے لیے فلسطینی اسیران کے خلاف انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی ہےجس کے خطرناک نتائج کی ذمہ داری اسرائیلی دشمن پر عائد ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے جاری بیان میں صہیونی عقوبت خانوں میں قید  نہتے فلسطینیوں کے خلاف صہیونی جیل انتظایہ کی جاری انتقامی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے قابض دشمن کی جیل سے سرنگ کے ذریعے فرار ہونے والے فلسطینیوں کا  انتقام صہیونی جیلوں میں قید فلسطینیوں سے نہ لے۔

 بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض ریاست بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اپنی شرمندگی چھپانے کے لیے فلسطینی اسیران کے خلاف انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی ہےجس کے خطرناک نتائج کی ذمہ داری اسرائیلی دشمن پر عائد ہو گی۔

بیان میں فلسطینی قوم پر زور دیا گیا ہے کہ وہ فرار ہونے والے بہادر فلسطینی بیٹوں کو تحفظ فراہم کریں اور اسیران کی ثابت قدمی اور تحفظ کے لیے ان کے ساتھ کھڑے ہوں۔

Tags: حما سصہیونی  زندانصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.