• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بلدیہ نے ایک اور فلسطینی کو اپنا گھرخود منہدم کر نے پر مجبور کردیا

جمعرات 09-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی بلدیہ نے ایک اور فلسطینی کو اپنا گھرخود منہدم کر نے پر مجبور کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی بلدیہ کی جانب سےغیر قانونی قرار دیےجانے پرمسمار ہونے والے اس فلسطینی گھر میں 7 بچوں سمیت 9 افراد رہائش پذیر تھے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کےمطابق قابض ریاست اسرائیل میں سلوان کی بستان کالونی میں صہیونی بلدیاتی ادارے  کی جانب سے 80 مربع میٹر پرتعمیر کیا گیا دویک فلسطینی خاندان کونوٹس جاری کیا گیاتھا کہ ان کا مکان غیر قانونی تجاوزات  کے زمرے میں آتا ہے اور وہ اپنا مکان خود مسمار کریں ورنہ بلدیہ ان کا مکان خود مسمار کرے گی اور اس کے بدلے میں فلسطینی خاندان سے جرمانہ کے طور پربھاری رقم وصول کی جائے گی۔

اسرائیلی بلدیہ کی جانب سےغیر قانونی قرار دیےجانے پرمسمار ہونے والے اس فلسطینی گھر میں 7 بچوں سمیت 9 افراد رہائش پذیر تھے۔

صہیونی ریاستی جبر کے باعث اپنے ہاتھوں اپنا مکان مسمار کرنے کے بعد دویک خاندان کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پرمجبور کر دیاگیا  ہے۔

Tags: "سلواناسرائیلی بلدیہصہیونیئزمغیر قانونی تجاوزاتقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.