• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی  مظالم کے خلاف فلسطینی قیدیوں کا ردعمل: جیلوں میں آگ لگادی

جمعرات 09-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی  مظالم کے خلاف فلسطینی قیدیوں کا ردعمل: جیلوں میں آگ لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیلوں میں قیدیوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ انہیں منتقل و متفرق کئے جانے کی کسی بھی ہدایت پر عمل نہیں کرینگے اور ہرحال میں صیہونی پولیس کے اقدامات کے خلاف ڈٹ جائینگے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں صہیونی زندانوں میں جہاں بے گناہ فلسطینی قیدیوں پر انسانیت سوز مظالم ڈھائے جاتے ہیں صحرائے نقب کے صحرائی علاقے میں واقع ’کتسیعوت‘اسرائیلی  جیل میں صہیونی پر تشدد سزاؤں کے خلاف  قیدیوں  نے ردعمل کے طور پر  آگ لگادی اور جس کے بعد  دامون جیل کے فلسطینیوں نے بھی صیہونی ظلم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس جیل کی دو سیل کو خاکستر کر دیا،  جس کے بعد اسرائیلی خفیہ ادارہ شاباک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب مقبوضہ فلسطین کی دوسری جیلوں میں بھی فلسطینی قیدی اسی طرح کا اقدام کر سکتے ہیں جس کے پیش نظر شاباک صہیونی حکام کے خاص حکم پر بڑے پیمانے پر  اسی طرح کے واقعات سے نمٹنے کی تیاری کر رہی ہے۔

 دوسری جانب  مقبوضہ فلسطین کی سبھی جیلوں میں قیدیوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ انہیں منتقل و متفرق کئے جانے کی کسی بھی ہدایت پر عمل نہیں کرینگے اور ہرحال میں صیہونی پولیس کے اقدامات کے خلاف ڈٹ جائینگے۔

اس سے قبل فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم کے قیدیوں نے انتباہ دیا تھا کہ اگر جیل کے عہدیداروں نے انہیں کہیں اور منتقل کیا تو وہ جیل کی کوٹھریوں میں آگ لگا دینگے۔

Tags: اسرائیلی پولیساسلامی جہاد تنظیمشاباکصہیونی  زندانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.