• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فرار فلسطینیوں کی تلاش، اسرائیلی فوج نے بچوں کو بھی گرفتارکرلیا

بدھ 08-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فرار فلسطینیوں کی تلاش، اسرائیلی فوج نے بچوں کو بھی گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے مشرقی شہر جنین میں واقع فول پروف جیلوں میں شمار ہونے والے "جلبوہ جیل” سے فلمی انداز میں فرار ہونے والے چھ فلسطینیوں کی تلاش میں صیہونی فوج کے چھاپے اور گرفتاریاں جاری ہیں۔

مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والے اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فورسز نے چھ فلسطینیوں کی تلاش میں جاری چھاپہ مار کارروائیوں میں شہر کے مختلف علاقوں سے کم سے کم 200 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں بڑی تعداد اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کی بھی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فورسز نے چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران فلسطینیوں کے گھروں میں روایتی لوٹ مار اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ہے

Tags: تشددجنینصہیونیئزمقابض صہیونی فورسزمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.